ہیسپیرین ویب سائٹ کے اردو مرکز پر خوش آمدید! پاکستان نیشنل فورم آن ویمنز ہیلتھ اور ہیسپیرین ایک ایسا مرکز تشکیل دینے کے لیے مل کر کام کررہےہیں جہاں عوام کی صحت کے بارے میں رہنمائی اور دوسرا مواد آپ آسانی سے تلاش کرسکیں۔ یہاں آپ صحت سے متعلق پوسٹرز، لیف لیٹس، اور دیگر ایسے مواد میں دوسروں کو شریک کرسکتے ہیں جو آپ نے اپنے طور پر تیار کیا ہو۔ اگر آپ اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں یا اس کے بارے میں مزیدجاننا چاہتے ہیں تو براہ کرم ہم سے ای میل پررابطہ کیجیے۔ ہیسپیرین اور مترجم کی تحریری اجازت کے بغیر، فروخت یا تقسیم کرنے کے لیے ان فائلوں کی نقل بنا نا منع ہے۔ تعلیمی مقصد سے ہیسپیرین کا مواد استعمال کرنے کے لیے ہیسپیرین کا حوالہ اورمترجم کا نام دینا ضروری ہے۔

كتب

کتابچے

ورقة معلومات قصيرة